ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان پلاسٹک ٹنل میں سبزیات کی کاشت

ایک روزہ تربیتی ورکشاپ زیر اہتمام شعبہ فروٹ اینڈ ویجیٹبل سیکشن مظفرآباد بعنوان: "پلاسٹک ٹنل میں سبزیات کی کاشت" بمقام ٹریننگ سینٹر دفتر نائب ناظم زراعت توسیع ضلع میرپور منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر عارف محمود نے بطور (Resource Person) خصوصی طور پر شرکت کی. دیگر شرکاء میں محمد آصف جمیل نائب ناظم زراعت ضلع میرپور.،راجہ الیاس نائب ناظم زراعت ضلع کوٹلی ،معاون ناظمین و فیلڈ معاونین میرپور ڈویژن اور زمینداروں نے شرکت کی.

Download as PDF