Fruit Plants

پھلدار پودہ جات کا بروقت حصول

آمدہ موسم بہار(فروری، مارچ2020)میں پھلدار پودوں کی شجرکاری کیلئے محکمانہ نرسریوں میں سیب ، اخروٹ، خوبانی، آلوبخارہ، آڑو، چیری،امرود،لاکاٹ،آم اور مختلف ترشاوہ اقسام کے ڈیڑھ لاکھ پھلدار پودہ جات تیار کئے جا رہے ہیں۔

Download as PDF